تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 59

  1. وَ اِذَا بَلَغَ الْاَطْفَالُ مِنْكُمُ الْحُلُمَ فَلْیَسْتَاْذِنُوْا كَمَا اسْتَاْذَنَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اٰیٰتِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ﴿59﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. بَلَغَپہنچیں
    3. الْاَطْفَالُلڑکے
    4. مِنْكُمُتم میں سے
    5. الْحُلُمَ(حد) شعور کو
    6. فَلْيَسْتَاْذِنُوْاپس چاہیے کہ وہ اجازت لیں
    7. كَمَاجیسے
    8. اسْتَاْذَنَاجازت لیتے تھے
    9. الَّذِيْنَوہ جو
    10. مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
    11. كَذٰلِكَاسی طرح
    12. يُبَيِّنُ اللّٰهُاللہ واضح
    13. لَكُمْتمہارے لیے
    14. اٰيٰتِهٖاپنے احکام
    15. وَاللّٰهُاور اللہ
    16. عَلِيْمٌ حَكِيْمٌجاننے ولاا، حکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب تمہارے لڑکے بالغ ہوجائیں تو ان کو بھی اسی طرح اجازت لینی چاہیئے جس طرح ان سے اگلے (یعنی بڑے آدمی) اجازت حاصل کرتے رہے ہیں۔ اس طرح خدا تم سے اپنی آیتیں کھول کھول کر سناتا ہے۔ اور خدا جاننے والا اور حکمت والا ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 24 : 59