Kashf-ur-Rahman - Al-Kahf : 67
قَالَ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا
قَالَ : اس نے کہا اِنَّكَ : بیشک تو لَنْ تَسْتَطِيْعَ : ہرگز نہ کرسکے گا تو مَعِيَ : میرے ساتھ صَبْرًا : صبر
حضر نے جواب دیا یقینا میرے ساتھ رہ کر تجھ سے صبر نہ ہو سکے گا
-67 حضرت خضر (علیہ السلام) نے جواب دیا کہ یقینا تو میرے ساتھ رہ کر صبر و ضبط نہ کرسکے گا۔
Top