Kashf-ur-Rahman - Yaseen : 16
قَالُوْا رَبُّنَا یَعْلَمُ اِنَّاۤ اِلَیْكُمْ لَمُرْسَلُوْنَ
قَالُوْا : انہوں نے کہا رَبُّنَا : ہمارا پروردگار يَعْلَمُ : جانتا ہے اِنَّآ : بیشک ہم اِلَيْكُمْ : تمہاری طرف لَمُرْسَلُوْنَ : البتہ بھیجے گئے
ان رسولوں نے کہا ہمارا رب خوب جانتا ہے کہ یقینا ہم تمہاری طرف بھیجے ہوئے آئے ہیں
(16) ان فرستادوں نے فرمایا ہمارا پروردگار خوب جانتا ہے کہ بلاشبہ یقینا ہم تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں اور اسی کے فرستادے ہیں۔
Top