Kashf-ur-Rahman - Saad : 21
وَ هَلْ اَتٰىكَ نَبَؤُا الْخَصْمِ١ۘ اِذْ تَسَوَّرُوا الْمِحْرَابَۙ
وَهَلْ : اور کیا اَتٰىكَ : آپ کے پاس آئی (پہنچی) نَبَؤُا الْخَصْمِ ۘ : خبر جھگڑنے والے اِذْ : جب تَسَوَّرُوا : وہ دیوار پھاند کر آئے الْمِحْرَابَ : محراب (مسجد)
اور بھلا اے پیغمبر ﷺ ان مقدروالوں کی خبر بھی آپ کو پہنچی ہے جبکہ وہ لوگ عبادت خانہ کی دیوار کو پھاند کر۔
(21) اوربھلا اے پیغمبر ان جھگڑنے والوں اور مقدمہ والوں کی بات بھی آپ کو پہنچی ہے جبکہ وہ لوگ عبادت خانے کی دیوار کو پھاند کر۔
Top