Ashraf-ul-Hawashi - An-Noor : 60
وَ تَرٰى كَثِیْرًا مِّنْهُمْ یُسَارِعُوْنَ فِی الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ اَكْلِهِمُ السُّحْتَ١ؕ لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
وَتَرٰى : اور تو دیکھے گا كَثِيْرًا : بہت مِّنْهُمْ : ان سے يُسَارِعُوْنَ : وہ جلدی کرتے ہیں فِي : میں الْاِثْمِ : گناہ وَالْعُدْوَانِ : اور سرکشی وَاَكْلِهِمُ : اور ان کا کھانا السُّحْتَ : حرام لَبِئْسَ : برا ہے مَا : جو كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : وہ کر رہے ہیں
اور جو بڑی بوڑھی عورتیں میں جن کا حیض بند ہوگیا ہے ان کو نکاح (یا اولاد) کی امید نہیں رہی وہ اگر اگھروں میں) اپنے کپڑے (مثلا دو پتہ وغیرہ) اتار کر رہیں تو ان پر کچھ گناہ نہیں مگر یہ نہیں ہوسکتا کہ وہ اپنا بنائو دکھائی پھریں اور جو (اس سے بھی) بچی وہیں (یعنی پورا استر رکھیں جو ان عورتوں کی طرح تو انکے لئے بہتر ہے اور اللہ (سب سنتا جانتا ہے
5 ۔ یعنی انہیں دوپٹہ کے اوپر کی چادر اتارنے کی اجازت ہے مگر اس لئے نہیں کہ وہ اپنی زینت کی نمائش کریں بلکہ محض آرام لینے کے لئے۔ (ابن کثیر)
Top