Madarik-ut-Tanzil - Al-Kahf : 3
مَّاكِثِیْنَ فِیْهِ اَبَدًاۙ
مَّاكِثِيْنَ : وہ رہیں گے فِيْهِ : اس میں اَبَدًا : ہمیشہ
جس میں وہ ابد الآباد رہیں گے۔
قراءت : یُبْشِرَ سکونِ باء کے ساتھ حمزہ و علی نے پڑھا ہے۔ 3: مَّا کِثِیْنَ فِیْہِ اَبَدًا (وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے) یہ ماکثین حال ہے لَہُمْ کے ساتھ ھمؔ ضمیر سے۔ فیہؔ سے مراد اس کا اجر و بدلہ یعنی جنت ہے اَبَدًا ہمیشہ کے معنی میں آتا ہے۔
Top