Mutaliya-e-Quran - Al-Maaida : 71
یَسْئَلُوْنَكَ مَا ذَا یُنْفِقُوْنَ١ؕ۬ قُلْ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ خَیْرٍ فَلِلْوَالِدَیْنِ وَ الْاَقْرَبِیْنَ وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ١ؕ وَ مَا تَفْعَلُوْا مِنْ خَیْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِیْمٌ
يَسْئَلُوْنَكَ : وہ آپ سے پوچھتے ہیں مَاذَا : کیا کچھ يُنْفِقُوْنَ : خرچ کریں قُلْ : آپ کہ دیں مَآ : جو اَنْفَقْتُمْ : تم خرچ کرو مِّنْ : سے خَيْرٍ : مال فَلِلْوَالِدَيْنِ : سو ماں باپ کے لیے وَالْاَقْرَبِيْنَ : اور قرابتدار (جمع) وَالْيَتٰمٰى : اور یتیم (جمع) وَالْمَسٰكِيْنِ : اور محتاج (جمع) وَابْنِ السَّبِيْلِ : اور مسافر وَمَا : اور جو تَفْعَلُوْا : تم کرو گے مِنْ خَيْرٍ : کوئی نیکی فَاِنَّ : تو بیشک اللّٰهَ : اللہ بِهٖ : اسے عَلِيْمٌ : جاننے والا
اور اپنے نزدیک یہ سمجھے کہ کوئی فتنہ رونما نہ ہوگا، اس لیے اندھے اور بہرے بن گئے پھر اللہ نے اُنہیں معاف کیا تو اُن میں سے اکثر لوگ اور زیادہ اندھے اور بہرے بنتے چلے گئے اللہ اُن کی یہ سب حرکات دیکھتا رہا ہے
وَحَسِبُوْٓا [ اور انھوں نے گمان کیا ] اَلَّا تَكُوْنَ [ کہ نہیں ہوگی ] فِتْنَةٌ [ کوئی آفت ] فَعَمُوْا [ پس وہ لوگ اندھے ہوئے ] وَصَمُّوْا [ اور بہرے ہوئے ] ثُمَّ تَابَ [ متوجہ ہوا (اپنی شفقت کے ساتھ )] اللّٰهُ [ اللہ ] عَلَيْهِمْ [ ان پر ] ثُمَّ [ پھر ] عَمُوْا [ اندھے ہوگئے ] وَصَمُّوْا [ اور بہرے ہوگئے ] كَثِيْرٌ [ اکثر ] مِّنْهُمْ ۭ [ ان میں سے ] وَاللّٰهُ [ اور اللہ ] بَصِيْرٌۢ [ ہمیشہ دیکھنے والا ہے ] بِمَا [ اس کو جو ] يَعْمَلُوْنَ [ وہ لوگ کرتے ہیں ۔]
Top