Tafseer-e-Majidi - Al-Kahf : 41
اَوْ یُصْبِحَ مَآؤُهَا غَوْرًا فَلَنْ تَسْتَطِیْعَ لَهٗ طَلَبًا
اَوْ : یا يُصْبِحَ : ہوجائے مَآؤُهَا : اس کا پانی غَوْرًا : خشک فَلَنْ تَسْتَطِيْعَ : پھر تو ہرگز نہ کرسکے لَهٗ : اس کو طَلَبًا : طلب (تلاش)
یا اس سے اس کا پانی بالکل اندر اتر جائے پھر تو اس کی کوشش بھی نہ کرسکے،61۔
61۔ (چہ جائیکہ اسے حاصل کرسکے) یعنی پڑوس کی جس نہر پر تجھے بڑا ناز ہے، خود اسی کا پانی بالکل خشک ہوجائے، اور باغ وکاشت سب کا ستیاناس ہوجائے۔
Top