Tafseer-e-Majidi - Al-Kahf : 64
قَالَ ذٰلِكَ مَا كُنَّا نَبْغِ١ۖۗ فَارْتَدَّا عَلٰۤى اٰثَارِهِمَا قَصَصًاۙ
قَالَ : اس نے کہا ذٰلِكَ : یہ مَا كُنَّا نَبْغِ : جو ہم چاہتے تھے فَارْتَدَّا : پھر وہ دونوں لوٹے عَلٰٓي : پر اٰثَارِهِمَا : اپنے نشانات (قدم) قَصَصًا : دیکھتے ہوئے
موسیٰ (علیہ السلام) نے) کہا وہی تو وہ (مقام) تھا جس کی ہم کو تلاش تھی،97۔ پھر دونوں اپنے قدموں کے نشان پر الٹے چلے
97۔ یعنی وہی مقام تو ہماری منزل مقصود تھا۔ وہی کا پتہ تو ہمیں بتایا گیا تھا۔
Top