Tafseer-e-Majidi - Saad : 50
جَنّٰتِ عَدْنٍ مُّفَتَّحَةً لَّهُمُ الْاَبْوَابُۚ
جَنّٰتِ : باغات عَدْنٍ : ہمیشہ رہنے کے مُّفَتَّحَةً : کھلے ہوئے لَّهُمُ : ان کے لیے الْاَبْوَابُ : دروازے
یعنی ہمیشہ رہنے کے باغات جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوں گے،50۔
50۔ جنتوں کے دروازے جنتیوں کے انتظارواشتیاق میں پہلے ہی سے کھلے ہوئے ہوں گے، انہیں کسی انتظار یا تقاضہ کی نوبت نہ آئے گی۔
Top