Tafseer-e-Majidi - Saad : 77
قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَاِنَّكَ رَجِیْمٌۚۖ
قَالَ : اس نے فرمایا فَاخْرُجْ : پس نکل جا مِنْهَا : یہاں سے فَاِنَّكَ : کیونکہ تو رَجِيْمٌ : راندہ درگاہ
ارشاد ہوا تو پھر تو یہاں سے نکل، کیوں کے بیشک تو مردود ہوگیا
Top