تفسیرِ مظہری

Tafseer-e-Mazhari · 2. Al-Baqara · Ayah 192

  1. فَاِنِ انْتَهَوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿192﴾

    1. فَاِنِپھر اگر
    2. انْتَهَوْاوہ باز آجائیں
    3. فَاِنَّتو بیشک
    4. اللّٰهَاللہ
    5. غَفُوْرٌبخشنے والا
    6. رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
Translation · Tafseer-e-Mazhari
اور اگر وہ باز آجائیں تو خدا بخشنے والا (اور) رحم کرنے والا ہے
Tafseer-e-Mazhari

فَاِنِ انْتَهَوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ ( پھر اگر وہ باز آجائیں تو بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے) یعنی اگر یہ قتال اور کفر سے باز رہیں تو گذشتہ خطا میں اللہ تعالیٰ بخشنے والا اور بندوں پر رحمت کرنے والا ہے۔