Tafseer-e-Mazhari - Saad : 84
قَالَ فَالْحَقُّ١٘ وَ الْحَقَّ اَقُوْلُۚ
قَالَ : اس نے فرمایا فَالْحَقُّ ۡ : یہ حق (سچ) وَالْحَقَّ : اور سچ اَقُوْلُ : میں کہتا ہوں
فرمایا سچ (ہے) اور میں بھی سچ کہتا ہوں
قال فالحق والحق اقول ارشاد ہوا : (میری بات) سچ ہے اور میں تو سچ ہی کہا کرتا ہوں
Top