مظہر القرآن
Mazhar-ul-Quran · 1. Al-Faatiha · Ayah 7
صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ١ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ع﴿7﴾
- صِرَاطَراستہ
- الَّذِينَان لوگوں کا
- أَنْعَمْتَتونے انعام کیا
- عَلَيْهِمْان پر
- غَيْرِنہ
- الْمَغْضُوبِغضب کیا گیا
- عَلَيْهِمْان پر
- وَلَااور نہ
- الضَّالِّينَجو گمراہ ہوئے
Translation · Mazhar-ul-Quran
ان لوگوں کے راستہ پر چلا جن پر تو نے انعام کیا نہ ان لوگوں کی راہ پر کہ جن پر تو غصہ ہوا اور جو گمراہ ہوئے