Mualim-ul-Irfan - Al-Ankaboot : 17
وَ اِنْ تُكَذِّبُوْا فَقَدْ كَذَّبَ اُمَمٌ مِّنْ قَبْلِكُمْ١ؕ وَ مَا عَلَى الرَّسُوْلِ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ
وَاِنْ : اور اگر تُكَذِّبُوْا : تم جھٹلاؤگے فَقَدْ كَذَّبَ : تو جھٹلا چکی ہیں اُمَمٌ : بہت سی امتیں مِّنْ قَبْلِكُمْ : تم سے پہلی وَمَا : اور نہیں عَلَي : پر (ذمے) الرَّسُوْلِ : رسول اِلَّا : مگر الْبَلٰغُ : پہنچا دینا الْمُبِيْنُ : صاف طور پر
بیشک تم عبادت کرتے ہو اللہ کے سوا بتوں کی اور تم گھڑتے ہو جھوٹ ، بیشک وہ جن کی تم عبادت کرتے ہو اللہ کے سوا ، نہیں مالک وہ تمہارے لیے روزی کے ، پس تلاش کرو اللہ کے پاس روزی اور اسی کی عبادت کرو اور اس کا شکر ادا کرو ، اسی کی طرف تم لوٹائے جائو گے
Top