Maarif-ul-Quran (En) - An-Nisaa : 45
وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِاَعْدَآئِكُمْ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَلِیًّا١٘ۗ وَّ كَفٰى بِاللّٰهِ نَصِیْرًا
اللہ تمہارے دشمنوں سے خوف واقف ہے،148 ۔ اور اللہ کا حمایتی ہونا کافی ہے۔ اور اللہ کا مددگار ہونا کافی ہے،149 ۔
148 ۔ (اور اس نے تم کو بھی خبر دار کردیا) 149 ۔ اللہ کا حمایتی ہونا یہ ہے کہ وہ مومن بندوں کی مصلحتوں کی رعایت کرتا رہتا ہے اور اس کا مددگار ہونا یہ ہے کہ وہ انہیں دشمنوں کی نقصان رسانی سے محفوظ رکھتا ہے۔
Top