Tafseer-e-Usmani - An-Noor : 36
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَا تَعْتَذِرُوا الْیَوْمَ١ؕ اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۠   ۧ
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ كَفَرُوْا : اے لوگو جنہوں نے کفر کیا لَا تَعْتَذِرُوا : نہ تم معذرت کرو الْيَوْمَ : آج کے دن اِنَّمَا تُجْزَوْنَ : بیشک تم جزا دئیے جارہے ہو مَا كُنْتُمْ : جو تھے تم تَعْمَلُوْنَ : تم عمل کرتے
(جہنم میں داخل کرتے وقت کافروں سے کہا جاوے گا) اے کافرو ! آج تم عذر پیش نہ کرو کہ (بےسود ہے) تم کو وہی بدلہ دیا جاتا ہے جو کچھ تم (دنیا میں) کرتے تھے ۔
Top