Mualim-ul-Irfan - Al-Kahf : 64
قَالَ ذٰلِكَ مَا كُنَّا نَبْغِ١ۖۗ فَارْتَدَّا عَلٰۤى اٰثَارِهِمَا قَصَصًاۙ
قَالَ : اس نے کہا ذٰلِكَ : یہ مَا كُنَّا نَبْغِ : جو ہم چاہتے تھے فَارْتَدَّا : پھر وہ دونوں لوٹے عَلٰٓي : پر اٰثَارِهِمَا : اپنے نشانات (قدم) قَصَصًا : دیکھتے ہوئے
کہا (موسی (علیہ السلام) نے) یہی تو وہ جگہ تھی جس کو ہم تلاش کر رہے تھے پھر پلٹے وہ دونوں اپنے پاؤں کے نشانات پر چلتے ہوئے ۔
Top