Mualim-ul-Irfan - Al-Baqara : 202
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ نَصِیْبٌ مِّمَّا كَسَبُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ سَرِیْعُ الْحِسَابِ
اُولٰٓئِكَ : یہی لوگ لَهُمْ : ان کے لیے نَصِيْبٌ : حصہ مِّمَّا : اس سے جو كَسَبُوْا : انہوں نے کمایا وَاللّٰهُ : اور اللہ سَرِيْعُ : جلد الْحِسَابِ : حساب لینے والا
یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے حصہ ہے اس سے جو انہوں نے کمائی کی ہے ۔ اور اللہ تعالیٰ بہت جلد حساب لینے والا ہے۔
Top