Mualim-ul-Irfan - Al-Baqara : 203
هُنَالِكَ الْوَلَایَةُ لِلّٰهِ الْحَقِّ١ؕ هُوَ خَیْرٌ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ عُقْبًا۠   ۧ
هُنَالِكَ : یہاں الْوَلَايَةُ : اختیار لِلّٰهِ : اللہ کے لیے الْحَقِّ : برحق هُوَ : وہ خَيْرٌ : بہتر ثَوَابًا : ثواب دینے میں وَّخَيْرٌ : اور بہتر عُقْبًا : بدلہ دینے میں
اور یاد کرو اللہ تعالیٰ کو گنتی کے چند نوں میں۔ پس جس شخص نے دو نوں میں جلدی کی ، اس پر کوئی گناہ نہیں ہے اور جس نے تاخیر کی اس پر بھی کوئی گناہ نہیں ، اس شخص کے لئے جو ڈرتا ہے اور ڈرو اللہ تعالیٰ سے اور جان لو کہ تم اسی کی طرف اکٹھے کئے جائو گے
Top