Mualim-ul-Irfan - Saad : 42
اُرْكُضْ بِرِجْلِكَ١ۚ هٰذَا مُغْتَسَلٌۢ بَارِدٌ وَّ شَرَابٌ
اُرْكُضْ : (زمین پر) مار بِرِجْلِكَ ۚ : اپنا پاؤں ھٰذَا : یہ مُغْتَسَلٌۢ : غسل کے لیے بَارِدٌ : ٹھنڈا وَّشَرَابٌ : اور پینے کے لیے
(ارشاد ہوا) مارو اپنے پاؤں کو زمین پر یہ ایک چشمہ ہے نہانے کے لیے ٹھنڈا اور پینے کے لیے ۔
Top