معالم العرفان

Mualim-ul-Irfan · 4. An-Nisaa · Ayah 40

  1. اِنَّ اللّٰهَ لَا یَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ١ۚ وَ اِنْ تَكُ حَسَنَةً یُّضٰعِفْهَا وَ یُؤْتِ مِنْ لَّدُنْهُ اَجْرًا عَظِیْمًا﴿40﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. اللّٰهَاللہ
    3. لَا يَظْلِمُظلم نہیں کرتا
    4. مِثْقَالَبرابر
    5. ذَرَّةٍذرہ
    6. وَاِنْاور اگر
    7. تَكُہو
    8. حَسَنَةًکوئی نیکی
    9. يُّضٰعِفْھَااس کو کئی گنا کرتا ہے
    10. وَيُؤْتِاور دیتا ہے
    11. مِنْ لَّدُنْهُاپنے پاس سے
    12. اَجْرًاثواب
    13. عَظِيْمًابڑا
Translation · Mualim-ul-Irfan
بیشک اللہ تعالیٰ نہیں ظلم کرتا ایک ذرے کے برابر بھی اور اگر وہ نیکی ہو تو اس کو دگنا کرتا ہے اور اپنی مرضی سے بڑا اجر دیتا ہے
Mualim-ul-Irfan - 4 : 40