Mazhar-ul-Quran - Al-Kahf : 80
اَفَحُكْمَ الْجَاهِلِیَّةِ یَبْغُوْنَ١ؕ وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰهِ حُكْمًا لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ۠   ۧ
اَفَحُكْمَ : کیا حکم الْجَاهِلِيَّةِ : جاہلیت يَبْغُوْنَ : وہ چاہتے ہیں وَمَنْ : اور کس اَحْسَنُ : بہترین مِنَ : سے اللّٰهِ : اللہ حُكْمًا : حکم لِّقَوْمٍ : لوگوں کے لیے يُّوْقِنُوْنَ : یقین رکھتے ہیں
کیا یہ لوگ جاہلیت کے زمانے کا فیصلہ تلاش کرتے ہیں۔ اور کون زیادہ بہتر ہے اللہ سے فیصلہ کرنے کے اعتبار سے اس قوم کے لیے جو یقین رکھتی ہے۔
Top