Mutaliya-e-Quran - Al-Kahf : 12
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ اِلَى اللّٰهِ الْمَصِیْرُ
وَلِلّٰهِ : اور اللہ کے لیے مُلْكُ : بادشاہت السَّمٰوٰتِ : آسمانوں وَالْاَرْضِ : اور زمین وَ : اور اِلَى اللّٰهِ : اللہ کی طرف الْمَصِيْرُ : لوٹ کر جانا
پھر ہم نے انہیں اٹھایا تاکہ دیکھیں اُن کے دو گروہوں میں سے کون اپنی مدت قیام کا ٹھیک شمار کرتا ہے
[ثُمَّ : پھر ] [بَعَثْنٰهُمْ : ہم نے اٹھایا ان کو ] [لِنَعْلَمَ : تاکہ ہم جان لیں کہ ] [اَيُّ الْحِزْبَيْنِ : دو گروہوں کے کس نے ] [اَحْصٰى: شمار پورا کیا ] [لِمَا : اس کا جو ] [لَبِثُوْٓا : وہ لوگ ٹھہرے ] [اَمَدًا : بلحاظ مدت کے ]
Top