Mutaliya-e-Quran - Al-Kahf : 3
مَّاكِثِیْنَ فِیْهِ اَبَدًاۙ
مَّاكِثِيْنَ : وہ رہیں گے فِيْهِ : اس میں اَبَدًا : ہمیشہ
جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے
[مَاكِثِيْنَ : ٹھہرنے والے ہوتے ہوئے ] [فِيْهِ : اس میں ] [اَبَدًا : ہمیشہ ] (آیت۔ 3) فِیْہِ کی ضمیر اَجْرًا حَسَنًا کے لئے ہے۔
Top