Mutaliya-e-Quran - Al-Kahf : 36
وَّ مَاۤ اَظُنُّ السَّاعَةَ قَآئِمَةً١ۙ وَّ لَئِنْ رُّدِدْتُّ اِلٰى رَبِّیْ لَاَجِدَنَّ خَیْرًا مِّنْهَا مُنْقَلَبًا
وَ : اور ّمَآ اَظُنُّ : میں گمان نہیں کرتا السَّاعَةَ : قیامت قَآئِمَةً : قائم (برپا) وَّلَئِنْ : اور اگر رُّدِدْتُّ : میں لوٹایا گیا اِلٰى : طرف رَبِّيْ : اپنا رب لَاَجِدَنَّ : میں ضرور پاؤں گا خَيْرًا : بہتر مِّنْهَا : اس سے مُنْقَلَبًا : لوٹنے کی جگہ
اور مجھے توقع نہیں کہ قیامت کی گھڑی کبھی آئے گی تاہم اگر کبھی مجھے اپنے رب کے حضور پلٹایا بھی گیا تو ضرور اِس سے بھی زیادہ شاندار جگہ پاؤں گا"
[وَّمَآ اَظُنُّ : اور میں نہیں سمجھتا ] [السَّاعَةَ : قیامت کو ] [قَاۗىِٕمَةً : قائم ہونے والی ] [وَّلَىِٕنْ : اور بیشک اگر ] [رُّدِدْتُّ : لوٹایا گیا مجھ کو ] [اِلٰى رَبِيْ : میرے رب کی طرف ] [لَاَجِدَنَّ : تو میں لازماً پائوں گا ] [خَيْرًا مِّنْهَا : اس سے بہتر ] [مُنْقَلَبًا : پلٹنے کی جگہ ]
Top