Mutaliya-e-Quran - Al-Kahf : 65
فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَاۤ اٰتَیْنٰهُ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَ عَلَّمْنٰهُ مِنْ لَّدُنَّا عِلْمًا
فَوَجَدَا : پھر دونوں نے پایا عَبْدًا : ایک بندہ مِّنْ : سے عِبَادِنَآ : ہمارے بندے اٰتَيْنٰهُ : ہم نے دی اسے رَحْمَةً : رحمت مِّنْ : سے عِنْدِنَا : اپنے پاس وَعَلَّمْنٰهُ : اور ہم نے علم دیا اسے مِنْ لَّدُنَّا : اپنے پاس سے عِلْمًا : علم
اور وہاں انہوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندے کو پایا جسے ہم نے اپنی رحمت سے نوازا تھا اور اپنی طرف سے ایک خاص علم عطا کیا تھا
[فَوَجَدَا : تو ان دونوں نے پایا ] [عَبْدًا : ایک ایسا بندہ ] [مِّنْ عِبَادِنَآ : ہمارے بندوں میں سے ] [اٰتَيْنٰهُ : ہم نے دی تھی جس کو ] [رَحْمَةً : ایک رحمت ] [مِّنْ عِنْدِنَا : اپنے پاس سے ] [وَعَلَّمْنٰهُ : اور ہم نے تعلیم دی تھی جس کو ] [مِنْ لَّدُنَا : اپنے خزانے سے ] [عِلْمًا : ایک علم کی ]
Top