Mutaliya-e-Quran - Al-Kahf : 67
قَالَ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا
قَالَ : اس نے کہا اِنَّكَ : بیشک تو لَنْ تَسْتَطِيْعَ : ہرگز نہ کرسکے گا تو مَعِيَ : میرے ساتھ صَبْرًا : صبر
اس نے جواب دیا "آپ میرے ساتھ صبر نہیں کر سکتے
[قَالَ : انھوں نے کہا ] [انكَ : کہ آپ (علیہ السلام) ] [لَنْ تَسْتَطِيْعَ : ہرگز صلاحیت نہیں رکھیں گے ] [مَعِيَ : میرے ساتھ ] [صَبْرًا : صبر کرنے کی ]
Top