Mutaliya-e-Quran - Al-Kahf : 68
وَ كَیْفَ تَصْبِرُ عَلٰى مَا لَمْ تُحِطْ بِهٖ خُبْرًا
وَكَيْفَ : اور کیسے تَصْبِرُ : تو صبر کرے گا عَلٰي : اس پر مَا : جو لَمْ تُحِطْ بِهٖ : تونے احاطہ نہیں کیا اس کا خُبْرًا : واقفیت سے
اور جس چیز کی آپ کو خبر نہ ہو آخر آپ اس پر صبر کر بھی کیسے سکتے ہیں"
[وَكَيْفَ : اور کیسے ] [تَصْبِرُ : آپ (علیہ السلام) صبر کریں گے ] [عَلٰي مَا : اس پر ] [لَمْ تُحِطْ : آپ (علیہ السلام) نے احاطہ نہیں کیا ] [بِهٖ : جس کا ] [خُبْرًا : بلہاظ علم کے ]
Top