Mutaliya-e-Quran - An-Noor : 17
یَعِظُكُمُ اللّٰهُ اَنْ تَعُوْدُوْا لِمِثْلِهٖۤ اَبَدًا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَۚ
يَعِظُكُمُ : تمہیں نصیحت کرتا ہے اللّٰهُ : اللہ اَنْ : کہ تَعُوْدُوْا : تم پھر کرو لِمِثْلِهٖٓ : ایسا کام اَبَدًا : کبھی بھی اِنْ كُنْتُمْ : اگر تم ہو مُّؤْمِنِيْنَ : ایمان والے
اللہ تم کو نصیحت کرتا ہے کہ آئندہ کبھی ایسی حرکت نہ کرنا اگر تم مومن ہو
يَعِظُكُمُ [ نصیحت کرتا ہے تم لوگوں کو ] اللّٰهُ [ اللہ ] اَنْ [ کہ (انہیں)] تَعُوْدُوْا [ تم لوگ پھر کرو ] لِمِثْلِهٖٓ [ اس کے جیسا (کام)] اَبَدًا [ کبھی بھی ] اِنْ كُنْتُمْ [ اگر تم لوگ ہو ] مُّؤْمِنِيْنَ [ مومن ]
Top