Mutaliya-e-Quran - An-Noor : 7
وَ الْخَامِسَةُ اَنَّ لَعْنَتَ اللّٰهِ عَلَیْهِ اِنْ كَانَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ
وَالْخَامِسَةُ : اور پانچویں اَنَّ : یہ کہ لَعْنَتَ اللّٰهِ : اللہ کی لعنت عَلَيْهِ : اس پر اِنْ كَانَ : اگر ہے وہ مِنَ : سے الْكٰذِبِيْنَ : جھوٹ بولنے والے
اور پانچویں بار کہے کہ اُس پر اللہ کی لعنت ہو اگر وہ (اپنے الزام میں) جھوٹا ہو
وَالْخَامِسَةُ [ اور پانچویں بار ] اَنَّ [ یہ کہ ] لَعْنَتَ اللّٰهِ [ اللہ کی لعنت ہو ] عَلَيْهِ [ اس پر ] اِنْ [ اگر ] كَانَ [ وہ ہو ] مِنَ الْكٰذِبِيْنَ [ جھوٹ کہنے والوں میں سے ]
Top