Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 22
وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ١٘ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ۠   ۧ
وَمَآ اَنْتُمْ : اور نہ تم بِمُعْجِزِيْنَ : عاجز کرنے والے فِي الْاَرْضِ : زمین میں وَلَا : اور نہ فِي السَّمَآءِ : آسمان میں وَمَا : اور نہیں لَكُمْ : تمہارے لیے مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ : اللہ کے سوا مِنْ وَّلِيٍّ : کوئی حمایتی وَّلَا : اور نہ نَصِيْرٍ : کوئی مددگار
تم نہ زمین میں عاجز کرنے والے ہو نہ آسمان میں، اور اللہ سے بچانے والا کوئی سرپرست اور مدد گار تمہارے لیے نہیں ہے
وَمَآ اَنْتُمْ [اور تم لوگ نہیں ہو ] بِمُعْجِزِيْنَ [عاجز کرنے والے ] فِي الْاَرْضِ [زمین میں ] وَلَا فِي السَّمَاۗءِ ۡ [اور نہ ہی آسمان میں ] وَمَا لَكُمْ [اور تمہارے لئے نہیں ہے ] مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ [اللہ کے سوا ] مِنْ وَّلِيٍّ [کوئی بھی کارساز ] وَّلَا نَصِيْرٍ [اور نہ کوئی مددگار ] ۔
Top