Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 24
فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوا اقْتُلُوْهُ اَوْ حَرِّقُوْهُ فَاَنْجٰىهُ اللّٰهُ مِنَ النَّارِ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
فَمَا كَانَ : سو نہ تھا جَوَابَ : جواب قَوْمِهٖٓ : اس کی قوم اِلَّا : سوائے اَنْ : یہ کہ قَالُوا : انہوں نے کہا اقْتُلُوْهُ : قتل کردو اس کو اَوْ حَرِّقُوْهُ : یا جلا دو اس کو فَاَنْجٰىهُ : سو بچا لیا اس کو اللّٰهُ : اللہ مِنَ النَّارِ : آگ سے اِنَّ : بیشک فِيْ ذٰلِكَ : اس میں لَاٰيٰتٍ : نشانیاں ہیں لِّقَوْمٍ : ان لوگوں کے لیے يُّؤْمِنُوْنَ : جو ایمان رکھتے ہیں
پھر اُس کی قوم کا جواب اِس کے سوا کچھ نہ تھا کہ انہوں نے کہا "قتل کر دو اِسے یا جلا ڈالو اِس کو" آخر کار اللہ نے اسے آگ سے بچا لیا، یقیناً اس میں نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو ایمان لانے والے ہیں
فَمَا كَانَ [تو نہیں تھا ] جَوَابَ قَوْمِهٖٓ [ان (علیہ السلام) کی قوم کا جواب ] اِلَّا اَنْ [سوائے اس کے کہ ] قَالُوا [ان لوگوں نے کہا ] اقْتُلُوْهُ [تم لوگ قتل کرو اس کو ] اَوْ حَرِّقُوْهُ [یا جلا کر بھسم کردو اس کو ] فَاَنْجٰىهُ [تو نجات دی ان (علیہ السلام) کو ] اللّٰهُ [اللہ نے ] مِنَ النَّارِ ۭ [آگ سے ] اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ [بیشک اس میں ] لَاٰيٰتٍ [یقینا نشانیاں ہیں ] لِّقَوْمٍ [ایسی قوم کے لئے جو ] يُّؤْمِنُوْنَ [ایمان لاتے ہیں ] ۔
Top