Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 2
اَحَسِبَ النَّاسُ اَنْ یُّتْرَكُوْۤا اَنْ یَّقُوْلُوْۤا اٰمَنَّا وَ هُمْ لَا یُفْتَنُوْنَ
اَحَسِبَ : کیا گمان کیا ہے النَّاسُ : لوگ اَنْ يُّتْرَكُوْٓا : کہ وہ چھوڑ دئیے جائیں گے اَنْ : کہ يَّقُوْلُوْٓا : انہوں نے کہہ دیا اٰمَنَّا : ہم ایمان لائے وَهُمْ : اور وہ لَا يُفْتَنُوْنَ : وہ آزمائے جائیں گے
کیا لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ بس اتنا کہنے پر چھوڑ دیے جائیں گے کہ "ہم ایمان لائے " اور ان کو آزمایا نہ جائے گا؟
اَحَسِبَ [کیا گمان کیا ] النَّاسُ [لوگوں نے ] اَنْ يُّتْرَكُوْٓا [کہ وہ چھوڑ دئیے جائیں گے ] اَنْ [(اس لئے) کہ ] يَّقُوْلُوْٓا [وہ کہتے ہیں ] اٰمَنَّا [ہم ایمان لائے ] وَهُمْ [اور وہ لوگ ] لَا يُفْتَنُوْنَ [آزمائے نہ جائیں گے ] ۔
Top