Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 68
فَاِذَا رَكِبُوْا فِی الْفُلْكِ دَعَوُا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ۚ۬ فَلَمَّا نَجّٰىهُمْ اِلَى الْبَرِّ اِذَا هُمْ یُشْرِكُوْنَۙ
فَاِذَا : پھر جب رَكِبُوْا : وہ سوار ہوئے ہیں فِي الْفُلْكِ : کشتی میں دَعَوُا اللّٰهَ : اللہ کو پکارتے ہیں مُخْلِصِيْنَ : خالص رکھ کر لَهُ الدِّيْنَ ڬ : اس کے لیے اعتقاد فَلَمَّا : پھر جب نَجّٰىهُمْ : وہ انہیں نجات دیتا ہے اِلَى الْبَرِّ : خشکی کی طرف اِذَا هُمْ : ناگہاں (فورا) وہ يُشْرِكُوْنَ : شرک کرنے لگتے ہیں
اُس شخص سے بڑا ظالم کون ہو گا جو اللہ پر جھوٹ باندھے یا حق کو جھُٹلائے جب کہ وہ اس کے سامنے آ چکا ہو؟ کیا ایسے کافروں کا ٹھکانہ جہنم ہی نہیں ہے؟
وَمَنْ اَظْلَمُ [اور کون زیادہ ظالم ہے ] مِمَّنِ [اس سے جس نے ] افْتَرٰي عَلَي اللّٰهِ [گھڑ اللہ پر ] كَذِبًا [کوئی جھوٹ ] اَوْ كَذَّبَ [یا جس نے جھٹلایا ] بِالْحَقِّ [حق کو ] لَمَّا [جب ] جَاۗءَهٗ ۭ [وہ آیا اس کے پاس ] اَلَيْسَ [کیا نہیں ہے ] فِيْ جَهَنَّمَ [جہنم میں ] مَثْوًى [ٹھکانہ ] لِّلْكٰفِرِيْنَ [کفر کرنے والوں کے لئے ] ۔
Top