Mutaliya-e-Quran - Saad : 10
اَمْ لَهُمْ مُّلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١۫ فَلْیَرْتَقُوْا فِی الْاَسْبَابِ
اَمْ لَهُمْ : کیا ان کے لیے مُّلْكُ السَّمٰوٰتِ : بادشاہت آسمانوں وَالْاَرْضِ : اور زمین وَمَا بَيْنَهُمَا ۣ : اور جو ان دونوں کے درمیان فَلْيَرْتَقُوْا : تو وہ چڑھ جائیں فِي الْاَسْبَابِ : رسیوں میں (رسیاں تان کر)
کیا یہ آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کے مالک ہیں؟ اچھا تو یہ عالم اسباب کی بلندیوں پر چڑھ کر دیکھیں!
اَمْ لَهُمْ [یا ان کے لئے ] مُّلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ [آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے ] وَمَا بَيْنَهُمَا ۣ [اور اس کی جو ان دونوں کے درمیان ہے ] فَلْيَرْتَقُوْا [تو انھیں چاہیے کہ چڑھیں ] فِي الْاَسْبَابِ [رسیوں میں ] ۔
Top