Mutaliya-e-Quran - Saad : 21
وَ هَلْ اَتٰىكَ نَبَؤُا الْخَصْمِ١ۘ اِذْ تَسَوَّرُوا الْمِحْرَابَۙ
وَهَلْ : اور کیا اَتٰىكَ : آپ کے پاس آئی (پہنچی) نَبَؤُا الْخَصْمِ ۘ : خبر جھگڑنے والے اِذْ : جب تَسَوَّرُوا : وہ دیوار پھاند کر آئے الْمِحْرَابَ : محراب (مسجد)
پھر تمہیں کچھ خبر پہنچی ہے اُن مقدمے والوں کی جو دیوار چڑھ کر اُس کے بالا خانے میں گھس آئے تھے؟
وَهَلْ اَتٰىكَ [اور کیا پہنچی آپ ﷺ کے پاس ] نَبَؤُا الْخَصْمِ ۘ [مخالف فریقوں کی خبر ] اِذْ تَسَوَّرُوا [جب انھوں نے پھلانگا ] الْمِحْرَابَ [محراب کو ] ۔
Top