Mutaliya-e-Quran - Saad : 5
اَجَعَلَ الْاٰلِهَةَ اِلٰهًا وَّاحِدًا١ۖۚ اِنَّ هٰذَا لَشَیْءٌ عُجَابٌ
اَجَعَلَ : کیا اس نے بنادیا الْاٰلِهَةَ : (جمع) معبود اِلٰهًا : معبود وَّاحِدًا ښ : ایک اِنَّ ھٰذَا : بیشک یہ لَشَيْءٌ : ایک شے (بات) عُجَابٌ : بڑی عجیب
کیا اِس نے سارے خداؤں کی جگہ بس ایک ہی خدا بنا ڈالا؟ یہ تو بڑی عجیب بات ہے"
اَجَعَلَ [کیا اس نے بنا لیا ] الْاٰلِـهَةَ [سارے خداؤں کو ] اِلٰــهًا وَّاحِدًا ښ [ایک تنہا الٰہ ] اِنَّ ھٰذَا [بیشک یہ ] لَشَيْءٌ عُجَابٌ [یقینا ایک نتہائی حیران کن چیز ہے ] ۔
Top