Mutaliya-e-Quran - Saad : 85
لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكَ وَ مِمَّنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ اَجْمَعِیْنَ
لَاَمْلَئَنَّ : میں ضرور بھر دوں گا جَهَنَّمَ : جہنم مِنْكَ : تجھ سے وَمِمَّنْ : اور ان سے جو تَبِعَكَ : تیرے پیچھے چلیں مِنْهُمْ : ان سے اَجْمَعِيْنَ : سب
کہ میں جہنم کو تجھ سے اور اُن سب لوگوں سے بھر دوں گا جو اِن انسانوں میں سے تیری پیروی کریں گے"
لَاَمْلَــــَٔنَّ [میں لازما بھروں گا ] جَهَنَّمَ [جہنم کو ] مِنْكَ [تجھ سے ] وَمِمَّنْ تَبِعَكَ [اور ان سے جنہوں نے تیری پیروی کی ] مِنْهُمْ [ان میں سے ] اَجْمَعِيْنَ [سب سے ] ۔
Top