روح القرآن

Ruh-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 73

  1. وَ لَئِنْ اَصَابَكُمْ فَضْلٌ مِّنَ اللّٰهِ لَیَقُوْلَنَّ كَاَنْ لَّمْ تَكُنْۢ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَهٗ مَوَدَّةٌ یّٰلَیْتَنِیْ كُنْتُ مَعَهُمْ فَاَفُوْزَ فَوْزًا عَظِیْمًا﴿73﴾

    1. وَلَئِنْاور اگر
    2. اَصَابَكُمْتمہیں پہنچے
    3. فَضْلٌکوئی فضل
    4. مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
    5. لَيَقُوْلَنَّتو ضرور کہے گا
    6. كَاَنْگویا
    7. لَّمْ تَكُنْنہ تھی
    8. بَيْنَكُمْتمہارے درمیان
    9. وَبَيْنَهٗاور اس کے درمیان
    10. مَوَدَّةٌکوئی دوستی
    11. يّٰلَيْتَنِيْاے کاش میں
    12. كُنْتُمیں ہوتا
    13. مَعَھُمْان کے ساتھ
    14. فَاَفُوْزَتو مراد پاتا
    15. فَوْزًامراد
    16. عَظِيْمًابڑی
Translation · Ruh-ul-Quran
اور اگر تمہیں کوئی اللہ کا فضل اور انعام پہنچے تو اس طرح کہ گویا تمہارے اور ان کے درمیان کوئی رشتہ محبت ہے ہی نہیں ‘ کہتے ہیں اے کاش میں بھی ان کے ساتھ ہوتا کہ ایک بڑی کامیابی حاصل کرلیتا
Ruh-ul-Quran - 4 : 73