تفسیرِ سعدی

Tafseer-e-Saadi · 4. An-Nisaa · Ayah 69

  1. وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ فَاُولٰٓئِكَ مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَ الصِّدِّیْقِیْنَ وَ الشُّهَدَآءِ وَ الصّٰلِحِیْنَ١ۚ وَ حَسُنَ اُولٰٓئِكَ رَفِیْقًاؕ﴿69﴾

    1. وَمَنْاور جو
    2. يُّطِعِاطاعت کرے
    3. اللّٰهَاللہ
    4. وَالرَّسُوْلَاور رسول
    5. فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ
    6. مَعَ الَّذِيْنَان لوگوں کے ساتھ
    7. اَنْعَمَانعام کیا
    8. اللّٰهُاللہ
    9. عَلَيْهِمْان پر
    10. مِّنَسے (یعنی)
    11. النَّبِيّٖنَانبیا
    12. وَالصِّدِّيْقِيْنَاور صدیق
    13. وَالشُّهَدَآءِاور شہدا
    14. وَالصّٰلِحِيْنَاور صالحین
    15. وَحَسُنَاور اچھے
    16. اُولٰٓئِكَیہ لوگ
    17. رَفِيْقًاساتھی
Translation · Tafseer-e-Saadi
اور جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں وہ قیامت کے دن ان لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن پر خدا نے بڑا فضل کیا یعنی انیباء اور صدیق اور شہد اور نیک لوگ اور ان لوگوں کی رفاقت بہت ہی خوب ہے
Tafseer-e-Saadi - 4 : 69