تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 17
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَوْ كَذَّبَ بِاٰیٰتِهٖ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْمُجْرِمُوْنَ﴿17﴾
- فَمَنْسو کون
- اَظْلَمُبڑا ظالم
- مِمَّنِاس سے جو
- افْتَرٰيباندھے
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- كَذِبًاجھوٹ
- اَوْ كَذَّبَیا جھٹلائے
- بِاٰيٰتِهٖاس کی آیتوں کو
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَا يُفْلِحُفلاح نہیں پاتے
- الْمُجْرِمُوْنَمجرم (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس سے بڑھ کر ظالم اور کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ بہتان باندھے یا اس کی آیات کو جھٹلائے۔ بیشک مجرم فلاح پانے والے نہیں بنیں گے