تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 26
لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوا الْحُسْنٰى وَ زِیَادَةٌ١ؕ وَ لَا یَرْهَقُ وُجُوْهَهُمْ قَتَرٌ وَّ لَا ذِلَّةٌ١ؕ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿26﴾
- لِلَّذِيْنَوہ لوگ جو کہ
- اَحْسَنُواانہوں نے بھلائی کی
- الْحُسْنٰىبھلائی ہے
- وَزِيَادَةٌاور زیادہ
- وَلَا يَرْهَقُاور نہ چڑھے گی
- وُجُوْهَھُمْان کے چہرے
- قَتَرٌسیاہی
- وَّلَا ذِلَّةٌاور نہ ذلت
- اُولٰٓئِكَوہی لوگ
- اَصْحٰبُ الْجَنَّةِجنت والے
- ھُمْوہ سب
- فِيْهَااس میں
- خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
جن لوگوں نے اچھے کام کیے ان کے لیے اچھا بدلہ ہے اور اس پر مزید بھی اور ان کے چہروں پر نہ سیاہی چھائے گی اور نہ ذلت۔ یہی جنت والے لوگ ہیں وہ اسی میں ہمیشہ رہیں گے