تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 4
اِلَیْهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِیْعًا١ؕ وَعْدَ اللّٰهِ حَقًّا١ؕ اِنَّهٗ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ لِیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ بِالْقِسْطِ١ؕ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَهُمْ شَرَابٌ مِّنْ حَمِیْمٍ وَّ عَذَابٌ اَلِیْمٌۢ بِمَا كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ﴿4﴾
- اِلَيْهِاسی کی طرف
- مَرْجِعُكُمْتمہارا لوٹ کر جانا
- جَمِيْعًاسب
- وَعْدَوعدہ
- اللّٰهِاللہ
- حَقًّاسچا
- اِنَّهٗبیشک وہی
- يَبْدَؤُا الْخَلْقَپہلی بار پیدا کرتا ہے
- ثُمَّپھر
- يُعِيْدُهٗدوبارہ پیدا کریگا
- لِيَجْزِيَتاکہ جزا دے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِنیک (جمع)
- بِالْقِسْطِانصاف کے ساتھ
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- كَفَرُوْاکفر کیا
- لَھُمْان کے لیے
- شَرَابٌپینا ہے (پانی)
- مِّنْسے
- حَمِيْمٍکھولتا ہوا
- وَّعَذَابٌاور عذاب
- اَلِيْمٌدردناک
- بِمَاکیونکہ
- كَانُوْا يَكْفُرُوْنَوہ کفر کرتے تھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اسی کی طرف تم سب کا لوٹنا ہے۔ یہ اللہ کا پکا وعدہ ہے۔ بیشک وہی خلق کا آغاز کرتا ہے پھر وہی اس کا اعادہ کرے گا تاکہ جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کیے ان کو عدل کے ساتھ بدلہ دے اور جنہوں نے کفر کیا ان کے لیے ان کے کفر کی پاداش میں کھولتا پانی اور دردناک عذاب ہے