Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 42

  1. وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّسْتَمِعُوْنَ اِلَیْكَ١ؕ اَفَاَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ وَ لَوْ كَانُوْا لَا یَعْقِلُوْنَ﴿42﴾

    1. وَمِنْھُمْاور ان میں سے
    2. مَّنْجو (بعض)
    3. يَّسْتَمِعُوْنَکان لگاتے ہیں
    4. اِلَيْكَآپ کی طرف
    5. اَفَاَنْتَتو کیا تم
    6. تُسْمِعُسناؤگے
    7. الصُّمَّبہرے
    8. وَلَوْخواہ
    9. كَانُوْا لَا يَعْقِلُوْنَوہ عقل نہ رکھتے ہوں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ان میں وہ بھی ہیں جو تمہاری بات پر کان دھرتے ہیں تو کیا تم بہروں کو سناؤ گے اگر وہ کچھ سمجھتے بوجھتے نہ ہوں ؟