تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 46
وَ اِمَّا نُرِیَنَّكَ بَعْضَ الَّذِیْ نَعِدُهُمْ اَوْ نَتَوَفَّیَنَّكَ فَاِلَیْنَا مَرْجِعُهُمْ ثُمَّ اللّٰهُ شَهِیْدٌ عَلٰى مَا یَفْعَلُوْنَ﴿46﴾
- وَاِمَّااور اگر
- نُرِيَنَّكَہم تجھے دکھا دیں
- بَعْضَبعض (کچھ)
- الَّذِيْوہ جو
- نَعِدُھُمْوہ عدہ کرتے ہیں ہم ان سے
- اَوْیا
- نَتَوَفَّيَنَّكَہم تمہیں اٹھا لیں
- فَاِلَيْنَاپس ہماری طرف
- مَرْجِعُھُمْان کا لوٹنا
- ثُمَّپھر
- اللّٰهُاللہ
- شَهِيْدٌگواہ
- عَلٰيپر
- مَا يَفْعَلُوْنَجو وہ کرتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
یا ہم تم کو اس کا کوئی حصہ دکھا دیں گے جس کا ان سے وعدہ کر رہے ہیں یا تمہیں وفات دیں گے پس ان کی واپسی ہماری طرف ہوگی، پھر اللہ گواہ ہے اس چیز پر جو وہ کر رہے ہیں