تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 49
قُلْ لَّاۤ اَمْلِكُ لِنَفْسِیْ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ١ؕ لِكُلِّ اُمَّةٍ اَجَلٌ١ؕ اِذَا جَآءَ اَجَلُهُمْ فَلَا یَسْتَاْخِرُوْنَ سَاعَةً وَّ لَا یَسْتَقْدِمُوْنَ﴿49﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- لَّآ اَمْلِكُنہیں مالک ہوں میں
- لِنَفْسِيْاپنی جان کے لیے
- ضَرًّاکسی نقصان
- وَّلَا نَفْعًااور نہ نفع
- اِلَّامگر
- مَاجو
- شَآءَ اللّٰهُچاہے اللہ
- لِكُلِّ اُمَّةٍہر ایک امت کے لیے ہر ایک امت کے لیے
- اَجَلٌایک وقت مقررہر ایک امت کے لیے
- اِذَاجب
- جَآءَآجائے گا
- اَجَلُھُمْان کا وقت
- فَلَا يَسْتَاْخِرُوْنَپس نہ تاخیر کریں گے وہ
- سَاعَةًایک گھڑی
- وَّلَااور نہ
- يَسْتَقْدِمُوْنَجلدی کریں گے وہ
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہہ دو کہ میں اپنی ذات کے معاملے میں بھی کسی نقصان اور نفع پر کوئی اختیار نہیں رکھتا مگر جو اللہ چاہے۔ ہر امت کے لیے ایک وقت مقرر ہے۔ جب ان کا وقت آجاتا ہے تو پھر نہ ایک گھڑی پیچھے ہوتے نہ آگے