Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 54

  1. وَ لَوْ اَنَّ لِكُلِّ نَفْسٍ ظَلَمَتْ مَا فِی الْاَرْضِ لَافْتَدَتْ بِهٖ١ؕ وَ اَسَرُّوا النَّدَامَةَ لَمَّا رَاَوُا الْعَذَابَ١ۚ وَ قُضِیَ بَیْنَهُمْ بِالْقِسْطِ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ﴿54﴾

    1. وَلَوْاور اگر ہو
    2. اَنَّہو
    3. لِكُلِّ نَفْسٍہر ایک کے لیے
    4. ظَلَمَتْاس نے ظلم کیا (ظالم)
    5. مَاجو کچھ
    6. فِي الْاَرْضِزمین میں
    7. لَافْتَدَتْالبتہ فدیہ دے دے
    8. بِهٖاس کو
    9. وَاَسَرُّوااور وہ چپکے چپکے ہوں گے
    10. النَّدَامَةَپشیمان
    11. لَمَّاجب
    12. رَاَوُاوہ دیکھیں گے
    13. الْعَذَابَعذاب
    14. وَقُضِيَاور فیصلہ ہوگا
    15. بَيْنَھُمْان کے درمیان
    16. بِالْقِسْطِانصاف کے ساتھ
    17. وَھُمْاور وہ
    18. لَا يُظْلَمُوْنَظلم نہ کیے جائیں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ہر جان، جس نے ظلم کا ارتکاب کیا، اگر اس کو مل جائے وہ سب کچھ جو زمین میں ہے تو وہ اس کو فدیہ میں دے دینا چاہے گی اور وہ پشیمان ہوں گے جب عذاب کو دیکھیں گے اور ان کے درمیان انصاف سے فیصلہ کردیا جائے گا اور ان پر کوئی ظلم نہ ہوگا