Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 60

  1. وَ مَا ظَنُّ الَّذِیْنَ یَفْتَرُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَشْكُرُوْنَ۠ع﴿60﴾

    1. وَمَااور کیا
    2. ظَنُّخیال
    3. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    4. يَفْتَرُوْنَگھڑتے ہیں
    5. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    6. الْكَذِبَجھوٹ
    7. يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
    8. اِنَّبیشک
    9. اللّٰهَاللہ
    10. لَذُوْ فَضْلٍفضل کرنے والا
    11. عَلَي النَّاسِلوگوں پر
    12. وَلٰكِنَّاور لیکن
    13. اَكْثَرَھُمْان کے اکثر
    14. لَا يَشْكُرُوْنَشکر نہیں کرتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
جو لوگ اللہ پر جھوٹ لگا رہے ہیں ان کا قیامت کے دن کیا گمان ہے ؟ اللہ لوگوں پر بڑا فضل فرمانے والا ہے لیکن اکثر لوگ شکر گزار نہیں ہوتے