Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 81

  1. فَلَمَّاۤ اَلْقَوْا قَالَ مُوْسٰى مَا جِئْتُمْ بِهِ١ۙ السِّحْرُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَیُبْطِلُهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْنَ﴿81﴾

    1. فَلَمَّآپھر جب
    2. اَلْقَوْاانہوں نے ڈالا
    3. قَالَکہا
    4. مُوْسٰىموسیٰ
    5. مَاجو
    6. جِئْتُمْ بِهِتم لائے ہو
    7. السِّحْرُجادو
    8. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    9. سَيُبْطِلُهٗابھی باطل کردے گا اسے
    10. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    11. لَا يُصْلِحُنہیں درست کرتا
    12. عَمَلَکام
    13. الْمُفْسِدِيْنَفساد کرنے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو جب انہوں نے پیش کیا موسیٰ نے کہا یہ جو کچھ تم لائے ہو، یہ جادو ہے، بیشک اللہ اس کو نیست کردے گا، اللہ فساد برپا کرنے والوں کے عمل کو نتیجہ خیز نہیں ہونے دیتا